باغبان جمیعت شولاپور کے طالب علموں کا جلسہ تہنیت۔


شولاپور : باغبان جمیعت شولاپور اور ادارہ ہذا کے زیرِ انصرام چلنے والی ایجُوکیشن کمیٹی کی جانب سے امسال دسویں ، بارہویں ، ڈگری اور ڈپلومہ وغیرہ امتحانات میں کامیاب ہونے والے باغبان برادری کے تمام طالب علموں کا تہنیتی جلسہ جلد ہی منعقد کیا جا رہا ہے ۔ اسلئے باغبان جمیعت کے تمام حضرات ، اپنے بچّوں اور بچّیوں کی مارک لِسٹ پر اپنا موبائل نمبر لکھ کر باغبان جمیعت اور ایجوکیشن کمیٹی کے ممبران کے واٹسپ پر بھیج دیں ۔ ڈاکٹر ایم اے دلال سر۔ 9422644693 ، ( صدر ، باغبان جمیعت شولاپور شہر)  -
ڈاکٹر ہارون رشید باغبان۔ 9890067765 (صدر باغبان جماعت ایجوکیشن کمیٹی) ،- الطاف لیمبو والے 9422065727 ( نائب صدر ، باغبان جماعت ، رکن ایجوکیشن کمیٹی) ، حاجی مشتاق چودھری  (رکن ، باغبان جماعت اور ایجوکیشن کمیٹی),
مشتاق باغبان انجیر  9049995351 (رکن ، باغبان جماعت اور ایجوکیشن کمیٹی)، ایڈوکیٹ امیر باغبان 7620003523
 (رکن ، باغبان جماعت اور ایجوکیشن کمیٹی) کے علاوہ باغبان جمیعت کے دیگر عہدہ داروں کے پاس دے سکتے ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔