اسامہ اردو ہائی اسکول و جونئیر کالج، بھساول کا جماعت دہم کا نتیجہ 97.91 فیصد۔


بھساول(صلاح الدین ادیب کی رپورٹ ) امسال جماعت دہم کے نتائج کا اعلان ہوا جس میں مائناریٹی ویلفئیر ایجوکیشن سوسائٹی بھساول کے زیر اہتمام اسامہ اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج بھساول کا نتیجہ 97.91 فیصد رہا۔
اول ، دوم اور سوم آنے والے طلباء درج ذیل ہیں۔
۱) کھاٹک محمد حسنین شیخ رفیق 85 فیصد  
۲) بشریٰ انجم انوار الحق قریشی 81.60 فیصد
۳) پنجاری عرشیہ اسلم 80.40 فیصد
کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کا اسکول ہٰذا کے صدر جناب اسامہ عبدالرؤف خان صاحب اور اسکول کے سیکریٹری محترمہ رقیہ باجی صاحبہ ، صدر مدرس جناب نوید سر و جملہ اسٹاف نے مبارکباد پیش کی ہے اور ساتھ ہی روشن مستقبل کے لئے دعائیں دی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔