محمد زیان پیر صاحب چودھری کی مثالی کامیابی، ایس ایس سی امتحان میں 91.80 فی صد نمبرات.
شولاپور (نامہ نگار) ساتویں جماعت تک ضلع پریشد پرائمری اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے محمد زیان نے سوشل ہائی اسکول سے ایس ایس سی کا امتحان دیا اور 91.80 نمبرات حاصل کیے۔۔
محمد زیان کی کامیابی پر مولانا آزاد ٹیچرز کو آپریٹیو سوسائٹی کے چیئرمین محمود نواز ،اردو شکشک سنگھٹنا کے صدر مسعود صدیقی ،داول نداف ،امجد انعامدار نے مبارکباد پیش کی ۔زیان کو شکیل سگری سر، جنید شیخ سر ،شعیب اتکور ،تنویر بیجاپور سر ،کوتوال سر اور دیگر اساتذہ کی رہنمائی حاصل رہی۔
Comments
Post a Comment