محمود محمد ہاشم مولیدینہ صاحب کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ۔


پونہ : (تبسم ہاشمی) پونے ڈسٹرکٹ آرٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن پونے کی جانب سے منیجنگ بورڈ عبدالواحد اینڈ مو لیدینہ اسکولز پونے، سابق چیئرمین مسٹر محمود محمد ہاشم مو لیدینہ  
سر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ" سے نواز گیا ہے اس موقع پر پونے ضلع کے صدر مسٹر ملند شیلار ریاستی نائب صدر مسٹر کرن سرودے، سکریٹری مسٹر خان واحد اور ایسوسی ایشن کے بانی مسٹر حسین خان منیجنگ بورڈ کے سکریٹری ڈاکٹر ایس این کوتوال ، مو لدینہ ہائی اسکول کے سابق پرنسپل مسز سید شا‌ ہدا حاضر تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔