معصوم روزہ دار۔
عالیہ عمران پٹھان اورمحمد علی عمران پٹھان نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کرکے اپنے دینی فریضے کو بحسن وخوبی ادا کیا۔ عالیہ نے عمر کے سات سال میں اور محمد علی نے عمر کے آٹھ سال میں یہ روززہ مکمل کیا۔
صدائے مہاراشٹرکی جانب سے دونوں معصوم روزہ داروں اور اس کے اہل خانہ کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
صوفیا سلمان مُلّا اور طہورہ سلمان مُلّا نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کرکے اپنے دینی فریضے کو بحسن وخوبی ادا کیا۔ صوفیا نے عمر کے آٹھ سال میں اور طہورہ نے عمر کے سات سال میں یہ روززہ مکمل کیا۔
صدائے مہاراشٹرکی جانب سے دونوں معصوم روزہ داروں اور اس کے اہل خانہ کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment