وجئے پور (بیجاپور) کے معصوم روزہ دار۔
وجئے پور: ڈاکٹر محمد سمیع الدین کی دختران نائرہ سحرش،عمر 8 سال، نرمین سہیرہ عمر 6 سال دونوں معصوم روزہ داروں نے روزہ رکھے ہیں جن کا تعلق بیجاپور سے ہے.
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے ان معصوم روزہ داروں کو صمیم قلب سے مبارکباد بے حد مبارکباد۔ 🌹🤲
Mashallah mashallah
ReplyDelete