خضر صداقت حسین باغبان نے کیا اپنا پہلا روزہ۔



 شولاپؤر:  بیجاپور بیس کے اپنے وقت کے معروف عطر فروش مرحوم غلام  حسین باغبان کے پوتے اور  صداقت حسین باغبان کے فرزند  خضر نے  اپنا پہلا روزہ رکھا۔ آٹھ سالہ ، یونین ایجوکیشن سوسائٹی (پانگل) پرائمری اسکول کے جماعت سؤم کے طالب علم خضر کے پہلے روزے کی تکمیل پر افراد خانہ نے مبارکباد پیش کی۔

صدائے مہاراشٹر کی طرف سے صداقت حسین اور اس کے والدین کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔🌹🤲

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔