ڈاکٹر تحریم شیخ کی ایم بی بی ایس میں نمایاں کامیابی ۔


شولاپور : (عبدالمنان شیخ) محترم محمد خلیل عبدالغفور شیخ (سابق پرنسپل چاند سلطانہ ہائی اسکول و جونیئر کالج،احمد نگر) کی صاحبزادی ڈاکٹر تحریم شیخ نے میڈیکل شعبہ میں شاندار کامیابی حاصل کرکے مسلم سماج کی لڑکیوں کے لیے ایک مثال بنی ہیں ۔بچپن سے ہی ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھا تھا ،اپنی ذہانت اور محنت سے اپنے خواب کو اپنے والدین کی تربیت سے شرمندہ تعبیر کیا۔
ان کے اس کامیابی پر تمام رشتے داروں نے دلی مبارکباد پیش کی اور دعاؤں سے سرفراز کرتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔