چاند نظر نہیں آیا۔


حیدرآباد 13- اگست ( محمد حسام الدین ریاض)مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس 29- صفر1448ھ جمعرات 13 -اگست2026ء کو بضمن رویت ہلال" ماہ ربیع الاول" 6 بجے شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدرآباد( ریاست تلنگانہ) میں منعقد ہوا حضرت مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد" مجلس علمائے دکن" نےنگرانی کی۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا۔ جمعہ 14-اگست کو 30 صفر اور ہفتہ 15- اگست کو یکم ربیع الاول ہوگی۔ میلاد النبی صلعم کی تعطیل چہار شنبہ 26- اگست 2026ءکو ہوگی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔