ایس آئی اؤ اور جی آی او کے آبجیکٹيو ٹیسٹ میں پانگل اسکول کے طلباء و طالبات کی شاندار کامیابی ۔
شولاپور : (راست) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن اور گرلز شولاپور کی جانب سے منعقدہ آبجیکٹیو امتحان میں ایم اے پانگل اینگلو اُردُو ہائی اسکول شولاپور کے طلباء و طالبات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف اِنعامات حاصل کیے۔
ایس آئی اؤ اور جی آی او کے اس آبجیکٹيو ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات کو انعام کی شکل میں گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل، اسکیل اور دعا اسٹیکر جیسی حوصلہ افزا اشیاء دے کر اعزاز سے نوازا گیا۔
🏆 مدرسہ ہذا کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات
1. سمیہ شاہید مجاور - چھٹی جماعت ۔
اول انعام🥇: گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل، اسکیل اور دعا اسٹیکر۔
2. تجبیہ الطاف باغبان - چھٹی جماعت۔
اول انعام 🥇: گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل، اسکیل اور دعا اسٹیکر۔
3. رِدا سمیر ہنڈیکری 🥇رینک: اول۔ چھٹی جماعت
انعام: گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل، اسکیل اور دعا اسٹیکر۔
4. عليشہ رشید شیخ🏅 رینک: اول۔ چھٹی جماعت ۔
انعام: گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل اور دعا اسٹیکر۔
5.اربينہ شاہ رخ انعامدار🏅رینک: اول۔چھٹی جماعت
اول انعام: گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل اور اسکیل۔
6. نصیبہ سمیر باغبان۔🏅 رینک: اول۔ چھٹی۔
اول انعام: گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل، اسکیل اور دعا اسٹیکر۔
7. کبیر مصطفی باغوان۔ ساتویں جماعت🥈 رینک: دوم انعام: گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل، اسکیل اور دعا اسٹیکر۔
8. سمیع بلال جمعدار ۔ ساتویں جماعت ۔ دوم انعام: گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل، اسکیل اور دعا اسٹیکر۔
9. احمد حسین اسد اللہ سیّد۔ ساتویں جماعت۔ دوم انعام : گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل اور اسکیل۔
پانگل ہایی اسکول کے طلبہ و طالبات کی اس شاندار کامیابی پر ادارے اور اسکول کی جانب سے ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اعزازات سے نوازا گیا
طلبہ و طالبات کی اس شاندار کامیابی پر اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن کی جانب سے،ساتھ ہی مدرسہ ہذا کے صدر مدرس پرنسیپل ڈاکٹر ہارون رشید باغبان، وضیفہ یاب معاون صدر مدرسہ ڈاکٹر ثریّا پروین جاگیردار، الطاف صدّیقی، وسیم نلّامندو، نکہت نلّامندو، ہاجرہ ماشال والے، فوزیہ شیخ، ریاض سیّد، ذاکر شاہ پورے، فرزانہ نداف، ادریس پیرمپلّی، محبوب سوداگر، فرحت شیخ، نغمہ مجاور، مصباح ہوٹگی، محمود خطیب اور دِیگر اسٹاف، والدین اور متعلقین نے تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دلی مبارکباد پیش کی۔
Comments
Post a Comment