کوہیر منڈل ڈیولپمنٹ آفیسر یم ورما دیوی نے اپنے عہدے کا جائزہ لے لیا۔



کوہیر 3اگسٹ (نمائندہ) کوہیر منڈل یم پی ڈی او کی حیثیت سے شریمتی یم ورما دیوی منڈل پرچا پریشد آفس پہنچکر اپنے عہدے کا جائزہ لینے کے بعد انہوں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ کوہیر کی عوام ترقی کیلئے میں دستیاب رہونگی اور انہوں نے مزید کہاکہ اب آفس کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہے ریاستی حکومت کی جانب سے عوام کی ترقی کیلئے جوبھی اسکیمات ہے ہر ممکن تعاون کرونگی۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔