سولاپور اردو گھر میں یوم آزادی منایا گیا۔
سولاپور(اِقبال باغبان) : – ہندوستان کے 80 ویں یوم آزادی کے موقع پر سولاپور اردو گھر میں یوم آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ پرچم کی سلامی "مہاراشٹر مہاگائک کے فاتح محمد ایاز نے کی۔ انہوں نے قومی ترانہ " وندے ماترم اور ریاستی نغمہ بھی پیش کیا۔
پروگرام کا اہتمام اردو گھر کے نائب صدر اور سب ڈویژنل آفیسر، سولاپور نمبر 1 کی رہنمائی میں کیا گیا۔ اس موقع پر سولاپور اردو گھر ثقافتی کمیٹی کے اراکین، کار گزار ناظم اُردو گھر ساحر نداف، کلرک سہیل یوسف شیخ، یوسف عبدالعزیز شیخ اور دیگر عملہ موجود تھا۔
Comments
Post a Comment