دارالعلوم اشرفیہ عزیزیہ میں قومی پرچم کشائی یہاں کے موجود ایم ایل اے جناب ٹنکو دھر ترپاٹھی کے ہاتھوں عمل میں آئی۔
اڑیسہ (راست) دارالعلوم اشرفیہ عزیزیہ میں قومی پرچم کشائی یہاں کے موجود ایم ایل اے جناب ٹنکو دھر ترپاٹھی کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ مدرسہ ہٰذا میں 15/ اگست بہت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا جس میں شہر کے تمام لوگوں نے شرکت کیا مدرسہ کے بچوں نے قومی ترانہ و یوم آزادی کے مفہوم کو سمجھا کر چار چاند لگا دیا آخر میں تقسیم انعامات پر پروگرام کا اختتام ہوا
Comments
Post a Comment