وزیر اعلیٰ کے دفتر میں شمشاد علی بطور اسپیشل آفیسر مقرر۔


بنگلور، حکومت کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے دفتر میں شمشاد علی کو سیکریٹریٹ میں اسپیشل آفیسر کے طور پر تقرر کیا گیا۔ 30 جولائی 2026 کو احکامات جاری کردئے گئے۔ جناب شمشاد علی اس سے پہلے مرکزی وزیر الحاج سی کے جعفر شریف صاحب مرحوم کے پی ایس رہ چکے ہیں۔ تقریبا 20 سال جعفر شریف کے وزارت کا تجربہ بھی حاصل ہے۔ اب وزیر اعلیٰ کے دفتر میں اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی پوری کوشش کریں گے۔(عابد اسلم)

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔