ظہیرآباد مگڑم پلی منڈل صدر کانگریس پارٹی کی انتخابی سرگرمیاں۔۔۔۔


 ظہیرآباد 30/ اگست(نظامی نیوز)آئی سی سی کانگریس پارٹی دھنا لکشمی انتخابی آبزریرو کمیٹی محمد غوث پاشاہ نے حلقہ اسمبلی ظہیرآباد مگڑم پلی منڈل کانگریس پارٹی صدراتی کیلئے 4 افراد نے پرچہ نامزدگی ادخل کیا موضع ماڈگی سرپنچ سینئر  کانگریس قائد جناب ارشد زما پٹیل نے اپنا پرچہ داخل کیا دھنا لکشمی انتخابی انچارج آبزویر محمد غوث نے بتایا کہ کانگریس پارٹی صدر منڈل مگڑم پلی تنظیمی انتخابات خواہشمند امیدواروں کی قابلیت و صلاحیت اور کانگریس پارٹی کے لیے ان کی خدمات اور عوامی مقبولیت کیلئے انتخاب عمل میں لایا جارہا ہے صدر پردیش کانگریس کمیٹی مہیش کمار گوڈ کی ہدایت پر نئے مرتب پالیسی وطریقہ کار کے ملک اور ریاستی سطح پر کانگریس پارٹی کو مضبوط مستحکم کرنے آئندہ ہر انتخابات میں کانگریس پارٹی کی  کامیابی کیلئے محنت کرنے کا مشورہ دیا کا واضع رئے حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کے جھرہ سنگم نیالکل کوہیر ظہیرآباد ٹاون کی جدید صدراتی میں ایک بھی مسلم کو منڈل صدر کانگریس پارٹی نامزدہ نہیں کیا گیا جبکہ حلقہ اسمبلی ظہیرآباد میں اقلتیوں کو بادشاہی موقع حاصل ہے ایسے میں کسی بھی منڈل پرصدر کانگریس پارٹی کے عہدہ پر مسلم کو نامزدہ نہیں کرنا مسلمانوں کو تشویش پائی جارئی ہے حلقہ اسمبلی ظہیرآباد مگڑم پلی منڈل کی کانگریس پارٹی کارکنان نے مسلم عوامی قائد جناب ارشد زما پٹیل سینئر کانگریس پارٹی قائد کو مگڑم پلی منڈل صدر کانگریس پارٹی نامزد کرنے کا مطالبہ کررئی ہے قابلیت کارکردگی وہ صلاحیتوں کی بنیاد پر منڈل صدر مگڑم پلی انتخاب کیا جائے گا

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔