عزیزیہ مسجد، مہدی پٹنم حیدرآباد میں سیرت رسول ﷺ پر چار روزہ بیانات۔


حیدرآباد۔ 21/اگست (سخاوت علی نظامی) میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مسجد عزیزیہ،مہدی پٹنم، حیدرآباد میں عالی جناب اعجاز محی الدین وسیم صاحب مسجد ہذا میں چاریوم (23/اگست تا26/اگست) تک مختلف عناوین جیسے رسول اللہ اور تعدد ازواج، نفرت وتعصب کا علاج سیرت النبی ؐ کی روشنی میں، قیادت اور ذمہ داری سیرت نبوی ؐ سے رہنمائی، اورعصر حاضر میں ثابت قدمی (سیرت کی روشنی میں) پر بیان فرمائیں گے۔ مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم حیدرآباد میں بعدنمازعشاء (عشاء ٹھیک 8:30بجے) پروگرام ہوگا۔ خواتین کے لئے سیلر میں انتظام رہے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔