میلاد النبی کے موقع پر منصف ٹی وی پر آج خصوصی نعتیہ مشاعرہ۔
حیدرآباد۔25/اگسٹ منصف ٹی وی پر میلاد النبی کے موقع پر ایک خصوصی نعتیہ مشاعرہ پیش کیا جارہا ہے جو 12/ربیع الاول 26/ اگسٹ بروز چہار شنبہ رات 11بجے نشر ہوگا جس میں ڈاکٹر فاروق شکیل، پروفیسر محمد مسعود احمد، اکبر خان اکبر، شاعر علی اختر جالنوی اور لطیف الدین لطیف نعتیہ کلام پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں گے نظامت کے فرائض لطیف الدین لطیف انجام دیں گے
Comments
Post a Comment