خواتین کی حفاظت سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد
ظہیرآباد حلقہ کے گورنمنٹ جونیئر کالج میں طالبات کے لیے خواتین کی حفاظت سے متعلق ایک آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر ناری شکتی تنظیم کی صدر جیوتی پنڈال نے طالبات کو خواتین کی حفاظت، احتیاطی تدابیر اور خواتین کے تحفظ کے لیے نافذ مختلف قوانین سے آگاہ کیا۔
پروگرام میں کالج کی مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والی طالبات نے بڑی دلچسپی کے ساتھ شرکت کی۔
Comments
Post a Comment