عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر لقمان انٹرپرائزز دوا ساز بیدر کی جانب سے مفت یونانی ہیلتھ کیمپ۔


بیدر، 24 اگست (نامہ نگار) عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر لقمان انٹرپرائزز دوا ساز، بیدر، کرناٹک کی جانب سے ایک روزہ مفت یونانی ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ کیمپ 26 اگست 2026ء بروز چہارشنبہ صبح 10 بجے تا شام 6 بجے لقمان انٹرپرائزز دوا ساز، عثمان گنج روڈ، پٹیل کرانہ کے روبرو، بیدر میں منعقد ہوگا۔ کیمپ میں عوام کو مفت طبی سہولت فراہم کی جائے گی اور ضرورت مند افراد کو مفت یونانی ادویات بھی دی جائیں گی۔ منتظمین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس فلاحی و طبی کیمپ سے بھرپور استفادہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے 9916270498،7349106187  پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ لقمان انٹرپرائزز دوا ساز، بیدر، کرناٹک نے عوام سے اس کیمپ سے استفادہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔