گیلیکسی کنسٹرکشنس اور لینڈ ڈيولوپرز کا شاندار افتتاح
گیلیکسی کنسٹرکشنس اور لینڈ ڈيولوپرز کا شاندار افتتاح
شولاپور (20 اگست 2026) شولاپور کے تعمیری میدان میں نہایت عمدہ اور قابلِ ذکر طریقے سے سرگرمِ عمل، شہر کے ابھرتے ہوئے سیویل انجینئرز، مُحمّد علقمہ راجہ باغبان اور مُحمّد پیرزادے کی نئی فورم اور آفس *"گیلیکسی کنسٹرکشنس، بِلڈرز اور لینڈ ڈيولوپرز"*کا شاندار افتتاح بروز بدھ بتاریخ 19 اگست 2026 کی شام کو شہر کے مشہور تاجر نصیر احمد خلیفہ کے دستِ مبارک عمل میں آیا۔
اس موقع پر معین الدین شیخ (اپسرا)، عثمان جمعدار، میونسيپل کارپورٹیر واحدہ بانو شیخ، اظہر ہنڈيکری،آصف بابا شیخ، عقیلہ بھاگنگری، اظہر جاگیردار، سابق چیرمن اسٹینڈنگ کمیٹی ریاض ہنڈيکری، مولا بخش تلجاپورے، میونسپل کارپوریٹر ، بابا سالار، ایڈوکیٹ وسیم شیخ، سابق کارپوریٹر نسیم خلیفہ، مہیش گنجی، قدیر جمعدار، زبیر شیخ، منظور باغبان، مشتاق چودھری، متین باغبان، نعیم اختر نايیکواڈی، کومارو سیّد، مناف چودھری، فہیم باغبان، رئیس باغبان، شکیل باغبان، ساحر نداف، آصف اقبال، توفیق مرچنٹ، انیل جادھو، ڈاکٹر عمیر تامبولی، عبدالغفور سوداگر، الطاف صدّیقی، عبدالکریم پیرزادے، راجہ باغبان سر، عبد السلام شیخ، عبد الرؤف باغبان، تحسین احمد شیخ، صادق باغبان، یونس تامبولی، ڈاکٹر ہارون رشید باغبان، عبداللہ کاٹگاؤنکر، جنید شیخ، سلطان شیخ، دلدار شیخ، عبداللہ پانگل، الطاف صدّیقی، عبدالشکور شعور، محمّد رفیق دروگکر، ابراہیم باغبان، اخلاق باغبان، یوسف عالم صدیقی، اسحاق باٹگھر، محمد ذوالکفل باغبان، اور دیگر معززین نے اس پروگرم میں شرکت کی اور دونوں نوعمر انجینئرز کو مبارک باد دی اور روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Comments
Post a Comment