ا دب اطفال - نظم : جشن آزادی - شاعرہ : ٹی این بھارتی نئ دہلی


ا دب اطفال - 
نظم : جشن آزادی - 
شاعرہ : ٹی این بھارتی 
                 نئ دہلی 

مل جل کر رہیں ہم ہے جشن آزادی 
گیت خوشی کے گائیں ہم ہے جشن آزادی 

نفرت کو بھول جائیں ہم ہے جشن آزادی 
ہر سمت گل مہکا ئیں ہم ہے جشن آزادی 

وطن پرستی نبھائیں ہم ہے جشن آزادی 
ترنگا ہر طرف پھیرائیں ہم ہے جشن آزادی 

لال قلعہ کو جائیں ہم ہے جشن آزادی 
پتنگیں خوب اڑائیں ہم ہے جشن آزادی 

ٹیپو کو بھلا نہ پائیں ہم ہے جشن آزادی 
بھارتی سنگ قدم بڑ ھائیں ہم ہے جشن آزادی

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔