محبت آواز نہیں دیتی - کہانی - ازقلم : مسرورتمنا۔


محبت آواز نہیں دیتی - 
کہانی - 
ازقلم : مسرورتمنا۔ 

ارون تم لوٹ آو
ہاں ارون تمھارے آنے سے خوشیاں ھمارے دروازے پر دستک دےگی بہاریں لوٹ  آینگیں, ارون
سب کچھ بھول جاو ھم کیا تھے 
اور اب کیا ہیں ارون تم سے تو میری ذندگی کا ہرخوا ب  جڑ چکا تھا
پھر کیسے میں تمھیں بھلا سکتی ارون تم کہاں گم ھو تاریکیوں میں تمہاری    جیوتی تمھیں پکار رہی ہے
ارون ھماری دنیا سنہری دنیا
انتظار کر رہی ہے ھم ہیں تو تم ہو ھماری سانسیں جڑیں ہیں 
پتہ نہیں کتنے طویل راستے تنہا سفر کیا مگر آج میں تم سے ملونگی اندھیرا دور ھوگا
ہر طرف ھمارے پیار کی جیوتی ہوگی اور ھماری محبت کو اب کوی  جدا نہیں کرسکتا ھم ایک ھوکر رھیگے
آج وہ جیل کی چہار دیواری
میں مسکراتی ھوی ای کہا کیوں نہیں کے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہااسی جیل میں 
جو میرے گھر سے قریب تھا
تم جانتے ھو کہاں نہیں تلاش کیا تمھیں مگر تم اتنے پاس ھوکر بھی دور تھے ارون ھماری محبت تو کوی گواہ کوی ثبوت نہیں مانگتی تم نے مجھے جدای کی سزا دی کیوں ارون کیوں
تم بس کہ کر تو دیکھتے
اور تمہاری خطا بھی نہیں 
آپنی بہن کی عصمت وردی کرنے والے درندے کو تم نے مارا
تو سزا تمھیں کیوں
ارون وہ اسکے قریب آی
اچانک ارون مسکرایا ایک پل کے لیے اجالا سا بکھر گیا کل تمھیں رہا کیا جایگا اور ھم ایک ہو جاینگے جیوتی اس سے لپٹ گی
محبت کے.دو پروانے جھوم اٹھے جیوتی میں بھی تڑپا
ہوں تیرے لیے میری سانسیں
ہیں تجھ میں بسی تجھے
دیکھا نہیں تھا دیکھنے کی چاہ
میں تڑپ تڑپ کر جی رہا تھا
اچانک ارون لڑکھڑایا اور جیوتی کو لیے گر پڑا جیوتی نے دیکھا
وہ مسکرا رہا تھا اب عمر کا اخری پڑاو ایک ساتھ
دونوں مسکراے بے آواز محبت
نہ شکوہ نہ گلہ....    ...   ...  
تبھی مخبری نے کہا ملاقات کا وقت ختم
مگر دونوں ایکدوسرے کے گلے لگے پڑے تھے
جیلر صاحب نے دونوں کو ہلایا
مگر یہ ملاقات کا وقت اب کبھی ختم نہیں ہوسکتا
کل اسکی آذادی کا دن تھا
مگر موت نے ان دونوں کو آذاد کردیاآج ہی
حضور دونوں کے ہاتھ جدا نہیں ہورہے ایک کام کرو ایک ہی ارتھی بناو
اور ایک ہی چتا پر انہیں لٹا دو
یہ محبت بھی نا انسان کو ہو جایے تو فرشتے بھی سلامی دیتے ہیں 
پتہ نہیں کیوں جیلر کی آنکھیں بھیگ رہی تھیں چتا کی جلتی
آگنی میں انہیں اپنا برسوں پرانا پیار جھلستا دکھای دیا

مسرورتمنا. .     

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔