ڈاکٹر این. ایوب حسین سر کا اننت پور ضلع کے ریگولر ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر کے طور پر فرائض سنبھالا : اردو حضرات کے لیے ایک بڑی خوشخبری۔


مبارک، مبارک ! بہت مبارکباد۔ 

السلام علیکم! 
ڈاکٹر این. ایوب حسین سر کا اننت پور ضلع کے ریگولر ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر کے طور پر فرائض سنبھالنا اردو حضرات کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ 
۔ سر کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی:
- سرواشکھشا ابھیان میں اردو اسٹیٹ آفیسر رہتے ہوئے اردو طلبہ کے لیے جو اقدامات کیے، وہ اردو تاریخ کا سنہرا باب ہیں
- اے. پی. اردو اکیڈمی کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے اکیڈمی کو مستحکم کرنے میں ان کا کلیدی کردار رہا
- ایمانداری، محنت، اور رکاوٹوں سے نہ گھبرانے والی شخصیت  یہی ان کی پہچان ہے
اردو اساتذہ کا اس طرح متحد ہو کر مبارکباد پیش کرنا بھی قابلِ تحسین ہے۔ آندھراپردیش اردو ٹیچرس اسوسیشن اور نندیال و کرنول کے اساتذہ کی جانب سے یہ نیک خواہشات یقیناً سر کے لیے حوصلہ بنیں گی۔
> یہ کس نے کہا کہ میں ناتواں ہوں،  
> اردو زبان ہوں میں بھی جواں ہوں..
خادم اردو ہیں وہ تعلیم کا اجالا ہیں 
مشکل میں بھی ڈٹے ارہے حوصلے کا دریا ہیں 
اللہ تعالیٰ سر کو نئی ذمہ داری میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
منجانب : آندھراپردیش اردو ٹیچرس اسوسیشن (APUTA)

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔