آرکاٹ میونسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول کے طلبہ کے لیے خصوصی ضیافت کا اہتمام۔



آرکاٹ (محمد رضوان اللہ) رانی پیٹ ضلع کے آرکاٹ میونسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول میں آرکاٹ میونسپلٹی کی جانب سے طلبہ کے لیے خصوصی نیک ضیافت (نلّ وِرُندُ) کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر میونسپل کمشنر، مینیجر، (دوپہر کے غذائی منصوبہ) کے ملازمین اور اسکول کے اساتذہ نے شرکت کی۔ طلبہ نے اس ضیافت میں خوشی کے ساتھ حصہ لیا اور میونسپل انتظامیہ کی اس کاوش کو سراہا۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔