سید شاکر سید محمود کو انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن، ضلع جالنہ کی جانب سے ’’گن گورو چِہن‘‘ سے نوازا گیا۔


جالنہ (سید شاکر) 18 اگست 2026 : 9 ویں بین الاقوامی صحافی سمیلن و ایوارڈ 2026 میں صحافتی خدمات کے اعتراف میں ضلع ادھیکاری اسمیتا متل کی موجودگی میں قومی صدر سراج احمد قریشی کے ہاتھوں سید شاکر سید محمود کو انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن، ضلع جالنہ کی جانب سے ’’گن گورو چِہن‘‘ سے نوازا گیا۔ تقریب ماتو شری لانز، عنبڑ روڈ، جالنہ میں منعقد ہوئی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔