عظیم الشان جلسہ سیرت النبی ؤ اصلاح معاشرہ - زیر انتظام مدرسہ جامعہ عربیہ دارالقرآن ظہیرآباد
عظیم الشان جلسہ سیرت النبی ؤ اصلاح معاشرہ -
زیر انتظام مدرسہ جامعہ عربیہ دارالقرآن ظہیرآباد
مفتی عبد الواسع رحمانی صاحب ناظم مدرسہ کے بموجب زیر اہتمام جمع علماء ؤ حفاظ عظام ایک عظیم الشان جلسہ سیرت النبی ؤ اصلاح معاشرہ بمقام مدرسہ جامعہ عربیہ دارالقرآن بینک کالونی ظہیرآباد 22 اگسٹ 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب زیر سرپرستی مفتی عبد الصبور صاحب قاسمی جرنل سیکریڑی جمعیت علماء ضلعی سنگاریڈی منقید ہونے جا رہا ہے جلسہ کی نظامت مفتی معین الدین صاحب قاسمی انجام دینگے مہمان خصوصی نوجوان مقرر مفتی خلیل احمد صاحب قاسمی صدر سٹی جمعت علماء ظہیرآباد اور شہنشاہ خطابات شیخ الحدیث حضرت مولانا عتیق احمد قاسمی صاحب سرپرست جمع علماء ؤ حفاظ ؤ بانی مدرسہ گلشن خیرالنسا کا خصوصی خطاب ہوگا نعمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم حافظ سجاد الرحمن صاحب خیری پیش کرینگے انشااللہ اس موقع پر مدرسہ سے تکمیل ناظرہ قرآن مجید کرنے والے 18 خوش نصیب طلباء وطالبات میں سند عطاء کی جاے گئ مفتی عبد الواسع رحمانی صاحب ناظم مدرسہ نے کشیر تعداد میں مرد وخواتین کو شرکت پرخلوص گزارش کی ہے
Comments
Post a Comment