پانگل اسکول کے طلباء و طالبات کی ایس آئی اؤ، اسلامک فرینڈ سرکل اور جی آی او کے آبجیکٹيو ٹیسٹ میں ایک اور شاندار کامیابی۔


شولاپور: (راست)  ایم اے پانگل اینگلو اُردُو ہائی اسکول شولاپور کے طلباء و طالبات نے اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن، اسلامک فرینڈ سرکل، اسلامک فرینڈ سرکل اور گرلز اسلامک آرگنائزیشن شولاپور کی جانب سے منعقدہ آبجیکٹیو ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف اِنعامات حاصل کیے۔ اس سے قبل اسی مقابلے میں پانگل ہایی اسکول کے ہونہار طالب علم محمد سیف محمد زید انصاری۔ جماعت ششم ۔ اول انعام۔ ابراہیم شعیب شیخ۔جماعت ششم ۔ اول انعام۔ ذکی سلطان شیخ۔جماعت ششم۔ اول انعام۔ نعمان عارف انعامدار۔ جماعت ہفتم۔ اول انعام۔عمر خالد احمد گڈیال۔ جماعت ہفتم۔ اول انعام۔  التمش شکیل ملّابادکر۔ جماعت ہفتم۔ اول انعام۔  عبداللہ لقمان بِلوڑ۔ جماعت ہفتم۔ اول انعام۔ ضابط علی ظہور علی نداف۔ جماعت ہفتم۔ اول انعام، فواد صادق رنگریز۔ جماعت ہفتم۔ اول انعام۔ ۔ ان طالب علموں نے ایس آئی اؤ اور جی آی او اور اسلامک فرینڈ سرکل کے اس آبجیکٹيو ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جس کے لیے ان طلباء و طالبات کو انعام کی شکل میں گولڈ میڈل، سرٹیفکیٹ، رائٹنگ پیڈ، نیم اسٹیکر، پاؤچ، پین/پنسل، اسکیل اور دعا اسٹیکر جیسی حوصلہ افزا اشیاء دے کر اعزاز سے نوازا گیا۔
       پانگل ہایی اسکول کے ان سب طلبہ و طالبات کی اس شاندار کامیابی پر مدرسہ ہذا کے صدر مدرس پرنسیپل ڈاکٹر ہارون رشید باغبان، وضیفہ یاب معاون صدر مدرسہ ڈاکٹر ثریّا پروین جاگیردار، الطاف صدّیقی، وسیم نلّامندو، نکہت نلّامندو، ہاجرہ ماشال والے، فوزیہ شیخ، ریاض سیّد، ذاکر شاہ پورے، فرزانہ نداف، ادریس پیرمپلّی، محبوب سوداگر، لبنیٰ شاہپورے، عالیہ سمیر باغوان، طہورہ بیلیف، محمود خطیب اور دِیگر اسٹاف، والدین اور متعلقین نے تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دلی مبارکباد پیش کی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔