آنند دائی شنیوار- پر مسرت ہفتہ سرگرمیوں کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ کا پیغام...



جلگاؤں: (راست)  22 اگست 2026 بروز ہفتہ کو اقرا اردو ہائی اسکول، سالار نگر، جلگاؤں، 'آنند دائی شنوار' کے تحت طلبہ کے لیے ماحولیاتی تحفظ کے موضوع پر پوسٹر پریزنٹیشن مقابلہ منعقد کیا گیا۔
جماعت پنجم کے دونوں ڈویژن کے طلباء نے اس سرگرمی میں جوش و خروش سے حصہ لیا. اس میں ماحولیاتی تحفظ، درخت لگانے، پانی کے تحفظ، پلاسٹک سے چھٹکارا اور آلودگی پر قابو پانے جیسے موضوعات پر دلکش پوسٹرز بنائے۔ طلباء نے اپنے فنی اور تخلیقی اظہار کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ کا موثر پیغام دیا۔
اس سرگرمی کا مقصد طلباء میں ماحولیاتی آگاہی پیدا کرنا، تخلیقی صلاحیتوں کو وسعت دینا، روزمرہ کی زندگی میں ماحول دوست عادات کو اپنانے کا جذبہ پیدا کرنا تھا۔
کلاس ٹیچر شیخ رضوان شیخ لطیف اور ماحولیات کی تدریس انجام دینے والے سینیئر معلم عتیق عثمان شیخ کی  رہنمائی میں سرگرمی کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی۔ پرنسپل شیخ نور محمد نثار احمد نے طلبہ کی شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ماحولیات کا تحفظ ہر ایک کی ذمہ داری ہے اور طلبہ کو اپنے عمل سے ایک مثال قائم کرنی چاہیے۔ مذید کہا کے ماحولیات کو بچانے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔