انتقال پُرملال - آئیڈیل ایجوکیشن سوسائٹی سولاپور کے صدر عابد شیخ نہیں رہے۔
انتقال پُرملال - آئیڈیل ایجوکیشن سوسائٹی سولاپور کے صدر عابد شیخ نہیں رہے۔
انتہائی افسوس ناک خبر!
آئیڈیل ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر عابد شیخ سر اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ اننا للہ وانا الیہ راجعون۔
میت آج بعد نماز ظہر مودی قبرستان سولاپور جاے گی۔
عابد شیخ سر کی تعلیمی خدمات اور اسکول کے لیے ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کا انتقال اردو برادری اور تعلیمی حلقے کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی لغزشوں کو معاف کرے اور لواحقین سمیت اسکول کے تمام عملے اور طلبہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
از طرف:
رضوان کرجگی سر, تمام اساتذہ و طلبا، آئیڈیل ایجوکیشن سوسائٹی سولاپور
Comments
Post a Comment