ڈی پی آر او وجئے لکشمی کے ہاتھوں محمد کریم الدین کو ایکریڈیٹیشن کارڈ حوالے۔
ظہیرآباد : (راست) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدر محمد کریم الدین نے ڈی پی آر او وجئے لکشمی کے ہاتھوں اپنا ایکریڈیٹیشن کارڈ حاصل کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کے مسائل اور اردو صحافت کی ترقی کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
محمد کریم الدین نے کہا کہ اردو صحافت عوامی مسائل کو حکومت اور متعلقہ حکام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اردو صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے اور ماضی بی آر یس حکومت میں 6 مستحق صحافیوں کو عدات سے رجوع ہوکر گھروں کا انتظام کیا ہےاس موقع پر صحافتی برادری سے وابستہ افراد نے محمد کریم الدین کو ایکریڈیٹیشن کارڈ حاصل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر سنیر صحافی محمدغوث الدین نظامی محمد علاالدین وجے کمار
Comments
Post a Comment