اسٌی80 ویں یومِ آزادی کی تقریب۔


میل وشارم دی نیشنل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 80ویں یومِ آزادی کی تقریب 15 اگست 2026 کو صبح 9:30 بجے منعقد کی جائے گی۔ اس موقع پر آرکاٹ منی مارک فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کے بانی و چیئرمین جناب اے۔ سندر سنگھ نادر صاحب مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت فرمائیں گے۔

تقریب میں پرچم کشائی، قومی ترانے کی ادائیگی، مہمانِ خصوصی کا خطاب اور ضیافت سمیت مختلف پروگرامات شامل ہوں گے۔ تمام اہلِ وطن سے گزارش ہے کہ اس بامقصد تقریب میں بھرپور شرکت فرما کر اسے کامیاب بنائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔