نمائندہ اعتماد کوہیر کے بھتیجے کی شادی میں وزیر صحت تلنگانہ کی شرکت۔


 ظہیرآباد/کوہیر 30جنوری(نمائندہ)محمد پاشاہ میاں ساکن ماچی ریڈی پلی کے فرزند محمدبلال احمد کی شادی محمد عبدالغفار مرحوم کی دخترے صغریٰ کے ساتھ موضع کمکول یس ٹی ڈی فنگشن ہال میں بعد نمازمغرب انجام پائی۔اس موقع پر مہمان خصوصی مسٹر دامودھر راج نرسمہا وزیر صحت تلنگانہ نے نوشہ کے والد محمدپاشاہ میاں اور عروسہ کے نانا محمد عبدالقیوم کو مبارکباد پیش کی۔ تقریب میں محمدارشدسیٹھ ۔محمداعجاز سیٹھ ۔ممتاز سیٹھ۔ محمدنعیم الدین قادری چشتی۔محمد فہیم الد ین ۔محمد چھوٹو میاں ۔محمد غوث الدین۔محمد عبدالکریم زمیندا ر۔محمد خیرات علی ۔محمدارشدعلی صدربلاک کانگریس۔
 محمدنصیرالدین۔ محمداحمد مالک یس اے گلاس۔محمد سمیع الدین۔محمدغیاث الدین ۔محمد حشمت علی ۔محمد نظام الدین ۔محمد نظام الدین۔ محمد ریاض الدین۔محمد بابو میاں۔ محمد اسمعیل ۔محمد غوث الدین نظامی اعتماد عبدالقادر ۔محمدحاجی میاں ۔محمد سمیع الدین۔ حافظ محمد مبین۔ عبدالعادل ۔محمد طحٰہ ذوالقرنین ۔محمد طلحہ ذوالفقار حسین ۔محمدابوذر ۔نے مہمانوں کا استقبال کیا۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ