جلگاؤں ؛قابل تجدید توانائی کے ذرائع چلینجیز اور امکانات" پر ورکشاپ ۔


جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) اقراء ایچ۔ جے۔ تھیم کالج میں شعبہ فزکس کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ورکشاپ بعنوان تجدید توانائی کے ذرائع اور چلینجیز کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کے مہمانِ خصوصی مقرر ڈاکٹر سہاس پاٹل (ڈاکٹر اے۔ جی۔ ڈی۔ بندالے کالج) تھے۔ افتتاح اور تعارفی کلمات ڈاکٹر ٹی۔ اے۔ خان نے پیش کیے، استقبالیہ کی ذمہ داری ڈاکٹر یوسف پٹیل نے نبھائی۔اس ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد طلبہ اور اساتذہ کو قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجیز، موجودہ چیلنجز اور مستقبل کے امکانات سے آگاہ کرنا تھا۔ جس پر مقرر خصوصی نے سیر حاصل معلومات فراہم کی۔ ڈاکٹر شبانہ کھاٹک نے اظہارِ تشکر پیش کیا۔ اس موقع پر کالج کے اساتذہ اور طلبہ بڑی تعداد میں موجود تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ