ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول بیڑی گھرکل الف چیٹ لیول سپورٹس میں لڑکیوں کی ٹیم نے کھو کھو مقابلے میں ماری بازی...
سولاپور: (شمشاد بیگم حسین پیراں شیخ.) ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول بیڑی گھرکل الف { Beat level Sports} میں لڑکیوں کی ٹیم نے کھو کھو مقابلے میں ماری بازی... 200 میٹر دوڑ میں جماعت چہارم کی طالبہ عینل محمد صابر تاجمت نے تیسرا نمبر حاصل کیا. اسکول کی صدر مدرسہ محترمہ شہناز خان آپا نے اس کامیابی پر اسٹاف اور بچوں کو مبارک بادپیش کی. .
Comments
Post a Comment