نو خیز قلمکار : تسمیہ عزیز شیخ۔۔(جماعت : نہم، محمد یونس اردو ماڈل ہائی سکول بیڑی گھر کل شولا پور۔)


نو خیز قلمکار : تسمیہ عزیز شیخ۔۔
(جماعت : نہم، محمد یونس اردو ماڈل ہائی سکول بیڑی گھر کل شولا پور۔) 

نظم: ایکتا کی آواز 

بہت ہو چکا اب تمہارا ہمارا 
بنےایک نئی دنیا ہماری 
کسی دھرم کا ہو کسی ذات کا ہو 
ہمیشہ چلی بھائی چارہ ہمارا 
سبھی قسم کے پھول ہوں گے چمن میں
ہی گی دنیا یہ دنیا مہکتی ہماری 
نہ آئیں گے بہکاؤں میں ہم کسی کے 
نہیں ہوگا آپس میں جھگڑا ہمارا
چلو ایکتا کی دکھائے طاقت
رہے نام دنیا میں اونچاہمارا 
ہمیں سوچ اپنی بدلنی پڑے گی 
کہ دل جو ہمیشہ چمکتا رہے ہمارا 
چلو ایک دیاایکتا کا جلائیے 
کہ روشن رہے دنیا ہمیشہ ہماری

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔