وجے پور کے ڈی سی پی بسوراج یلگارکے اعزاز میں تہنیت پیش کی گئی

وجے پور (علیم اللہ) انجمن ڈگری کالج وجے پور کے زیر اہتمام انجمن اسلام کمیٹی کے نائب صدر سید زین العابدین ہاشمی کی صدارت میں وجے پور کے ڈی سی پی بسوراج یلگارکے اعزاز میں تہنیت پیش کی گئی جنہوں نےبارویں صدی کے سوشل ریفارمر بسونا کے کنڑا اوچنوں کا انگريزی میں ترجمہ کرتے ہںوے نو سو صفحات پر مشتمل ایک کتاب منظرعام پر لائی ہے اس موقع پر ڈاکٹر ایس جے جاگیردار پرنسپل انجمن ڈگری کالج بیجاپور ڈاکٹر سید علیم اللہ حسینی چیئرمین ڈیبیٹنگ یونین سید امتیاز مشرف چیئرمین پی یو کالج سید سجاد پیر مشرف چیئرمین بی ایڈ کالج جناب عبدالحمید اتھنی سیکرٹری انجمن اسلام بیجاپور موجود تھے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ