ڈاکٹر عبدالقادر فاروقی، نیو یارک : ایوب نام دو کو سالگرہ اور قاصد کی باون ویں سالگرہ مبارک۔
ایوب نلامندو صاحب سے میری ملاقات سلطان اختر کے توسط سے ہوئی تھی ۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ موصوف صحافی و شاعر ہیں۔ اپنے والد کے جاری کردہ ہفت روزہ قاصد کی ذمہ داری بخوبی نھبا رہے ہیں۔ آپ نے اپنے والد کی خدمات کے اعتراف میں دو کتابیں شائع کی ہیں ۔ مرحوم عبداللطیف نلامندو کے لائق فرزند جناب ایوب نلامندو کی علمی وادبی خدمات قابل ستائش ہیں۔اللہ رب العزت ان سے مزید اچھے کام لے۔ انہیں صحت کے ساتھ درازی عمر عطا کرے آمین۔
۵ ستمبر ان کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں اور جملہ وابستگان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
نیک خواہشات۔
ڈاکٹر عبدالقادر فاروقی،
نیو یارک۔
Comments
Post a Comment