دیشمکھ ندا مشتاق کی بی ای کمپیوٹر سائنس میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد۔
دیشمکھ ندا مشتاق نے ڈاکٹر ڈی وائے پاٹل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ملحقہ ساوتری بائی پھولے پونہ یونیورسٹی سے بی ای کمپیوٹر سائنس میں GPA 9.22 نشانات حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ۔
دیشمکھ ندا مشتاق کی اس نمایاں کامیابی پر والدہ ، نانی ، والد مشتاق دیشمکھ ،بھائی رضا مشتاق، ماما ماجد احمد دیشمکھ ، ماما سراج احمد دیشمکھ سابق چیئرمین محکمہ تعمیرات ، عمر پٹیل ،سہیل پٹیل ،سید خواجہ پاشاہ و ڈاکٹر شیخ محمد سراج الدین نے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
Comments
Post a Comment