اسکالرشپ امتحان میں منتسب فیصل نے ٹاپ کیا۔


جلگاؤں : (نامہ نگار) یہاں سنکلپ اکیڈمی جلگاؤں کے زیر اہتمام منعقدہ سوامی وویکانند اسکالرشپ امتحان میں روز لینڈ انگلش میڈیم اسکول کے جماعت دہم کے طالب علم منتسب فیصل شیخ نے 87 فیصد مارکس اسکور کرکے شہر کی تمام انگریزی میڈیم اسکولوں میں پہلا مقام حاصل کیا ہے ۔ واضح رہے کہ شہر کی انگلش میڈیم اسکولوں کے طلباء اس اسکالرشپ امتحان میں شریک ہوتے ہیں ۔ منتسب کے والد فیصل شیخ پیشہ سے بلڈر ہیں جب کہ ان کے دادا جان شفیع پینٹر کے سماجی کاموں کی طویل تاریخ ہے ۔ اس کامیابی پر منتسب نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔