تمل ناڈو ویلور اردو رینج کے اساتذہ کی وداعی تقریب اور اعزازی جلسہ۔

تمل ناڈو : (محمد رضوان اللہ) میلوشارم خیر جاری مڈل اسکول میں وظیفہ یاب اساتذہ کے لیے ایک جلسہ منعقد کیا گیا جس میں ویلور اردو رینج کے چار اساتذہ ناظمہ سلطانہ ، حمیدہ بانو، فرزانہ تبسم اور گڑیاتم کے انیس احمد کو ودائی تقریب صبح میلوشارم خیر جاری میں اور دوپہر گڑیاتم میں منائی گئی جس میں کثیر تعداد اساتذہ کرام میں شرکت کر کے سبکدوش اساتذہ کے لیے دعائیہ کلمات شال پوشی اور تمغے سے نوازا. 
اس موقع پر اردو رینج کے بلاک ایجوکیشنل افیسر ناصر الدین نے ان تمام کو تحفوں سے نوازا. اساتذہ میل وشارم نے ائے ہوئے تمام مہمانوں کو مٹھائی مکسچر چائے اور ٹھنڈے مشروب سے مہمان نوازی کی. اس کے بعد دوپہر گڑیا تم میں جناب انیس احمد صاحب نے تمام اساتذہ کے لیے دوپہر کے کھانے کا انتظام کیا تھا جس میں گڑیاتم رینج کے اساتذہ نے جناب انیس احمد صاحب کو شال پوشی کی. ناصر الدین صاحب نے یادگار تمغہ پیش کیا. 
سید سراج الدین میر مدرس مکہ مکرمہ کا سفر حج کمیٹی کی جانب سے حج کے لیے روانہ ہو رہے ہیں شال پوشی کی میر مدرس عاصف الدین سید سراج الدین دلشاد بیگم اور بہت سے اساتذہ نے ان دونوں کے لیے تھنیت پیش کی.

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔