راویر میں بھی ہوئی رام گری مہاراج کے خلاف شکایت درج۔


راویر(صلاح الدین ادیب ) پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے رام گری مہاراج کے خلاف پولس میں شکایت درج کرنے کا سلسلہ جاری ھے راویر ضلع جلگاؤں میں بھی اعجازا الدین امین الدین نامی نوجوان نے پولس اسٹیشن پہنچ کر راویر پولس اسٹیشن کے پی آئ کو تحریری شکایت دیتے ہوئے رام گری مہاراج پر قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ھے۔
اس موقع پر مولانا شعیب مولانا مدثر حافظ فرحان احمد مولانا عارف یوسف خان شیخ غیاث شیخ رفیق۔شیخ سلیم رحمان ملک ڈاکٹر وسیم۔عبدالروف بشیر خان رکن الدین وغیرہ موجود تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔