انجمن آرٹس اینڈ کامرس ڈگری کالج بیلگاوی کے زیر اہتمام سال سوم کے طلبہ کا وداعی جلسہ کا کامیاب انعقاد.
وجئے پور : نامہ نگار (علیم الله حسینی) انجمن آرٹس اینڈ کامرس ڈگری کالج بیلگاوی میں سال سوم کے طلبہ کا وداعی جلسہ منعقد کیا گیا. اس اجلاس کے مہمان خصوصی محترم عالی جناب ایم ایل اے آصف سیٹھ نے اپنے خطاب.میں فرمایا طلبہ قوم کا مستقبل ہںوں تھے ہے ان کا مستقبل اسوقت روشن ہںوں گا جب وہ تعلیم سے آراستہ ہںوں گے انجمن ڈگری کالج کے طلبہ کا معیار بہت اچھا ہے جس کے لے میں تمام پروفیسر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں آج کا عہدہ جدید ٹیکنالوجی کا آپ اس تعلیم کو بھی حاصل کریں اور اپنے والدین استادوں کا نام روشن کریں اَس کے بعد فیروز سیٹھ، سابق ایم ایل اے نے اپنےاظہار خیال میں فرمایا، زندگی میں طلب اس وقت کامیاب ہوں گے جب وہ وقت کی قدر کریں گے اگر طلب زندگی میں کامیاب ہںو نا ہے تو عصر تعلیم حاصل کر ے اور اپنے اخلاق کو بلند فرمائے اس اجلاس کی نطامت مدیحہ ملا بی اے سال سوم کی مہمانوں کا تعارف - ڈاکٹر سید تاج الہدی محمد یوسف خطیب صدر شعبہ اردو. کیا ستقبالیہ کلمات - ڈاکٹر عرفان شیلدار. کیا
Comments
Post a Comment