اُم ہانی محمد قاسم بڑے پیر نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔


شولاپور: (نامہ نگار) ام ہانی محمد قاسم بڑے پیر نے اپنی زندگی کے پہلے روزے کی کامیاب ابتدا کر کے اسلام کے پانچ فرائض میں سے ایک روزہ کی عملی دلیل پیش کی۔ ام ہانی بڑے پیر اول جماعت میں ایم۔اے۔پانگل اردو پرائمری اسکول میں زیر تعلیم ہے۔ اس کے والد محمد قاسم بڑے پیر  تاجر ہیں۔ بچے کی تکمیل روزہ پر اس والدین اور تمام اہل خانہ اور رشتہ داروں نے مبارکباد دی اور بچے کو اپنی دعاؤں سے نوازہ۔
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے اس بچی اور اس کے والدین ورشتہ داروں کو صمیم قلب سے مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔