ڈاکٹر محمد حنیف سگری اور ڈاکٹر عظمیٰ سگری دونوں بھائی بہن کی تاریخ سازشاندار کامیابی۔

۔
(عبدالمنان شیخ کی رپورٹ) 
سولاپور کے معروف شاعر و مدرس دولہا صاحب سگری (سابق سرپنچ)کے صاحب زادے ڈاکٹر محمد حنیف سگری (ایم۔بی۔بی۔ایس)اور ڈاکٹر عظمیٰ سگری(بی۔اے۔ایم۔ایس) پتاپور کے یہ بھائی ،بہن پہلے مسلم ڈاکٹر بن کر تاریخ سازشاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔یہ دونوں اپنی کامیابی کا سہرا والدین اور اپنے اساتذہ کو دینا چاہتے ہیں ان۔ کی تربیت کا ہی نتیجہ کہ آج ہم اس مقام پر ہیں ۔ان کی اس شاندار تاریخ ساز کامیابی پر کاجل نگر ڈیولپمنٹ اور ویلفیئر سوسائٹی کے تمام عہدیداران اور اراکین نے دل کی عمیق گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ساتھ ہی ساتھ کلیان نگر ،گجراج نگر ،گجانن نگر اور قرب وجوار میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔