ہادیہ نورین اور سعد بلاگی نے کیا اپنا پہلا روزہ۔
شولاپؤر: باغبان محممد رفیق دروگ کر مولانا کے نواسے ہادیہ نورین اور محمد سعد عمران بلاگی نے اپنا پہلا روزہ رکھا۔
ہادیہ نورین عمران بلاگی ، یہ چھ سالہ بچی نوبل ویژن اسکول بیجاپور، میں یو کے جی کی طالبہ ہے ۔ جب کہ محمد سعد عمران بلاگی ، عمر 8 سال ،بیے بچہ سیکيب اسکول بیجاپور میں دوم جماعت میں زیر تعلیم ہے ۔
ان دونوں معصوم روزے داروں کو افراد خانہ ، اور متعلقین نے ان کے پہلے روزے کی تکمیل پر مبارکباد پیش کی۔
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے دونوں نونہالوں، ان کے والدین اور رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 🌹🤲
Comments
Post a Comment