رتناگیری کی مریم فاروق پرکار سات سالہ بچی کا پہلا رمضان عنقریب مکمل ہوگا۔
رتناگری (نامہ نگار): مریم فاروق پرکار اس نونہالا نے پہلا رمضان مکمل کیا ہے ۔ مریم دوسری جماعت میں آمشیت اردو اسکول کی طالبہ ہے۔مریم نے پہلا رمضان اپنی عمر کے 7سال میں رکھا ہے ۔ واضح رہے کہ رتناگیری میں بچوں کو صرف پہلا روزہ نہیں رکھا جاتا بلکہ یہاں بچوں کو رمضان کا پورا مہینہ روزہ رکھا جاتا ہے۔ تب وہ روزہ دار کہلانے کے حقدار ہوتے ہیں۔
یہ بچی اپنا پہلا رمضان مکمل کر رہی ہے جس کے مکمل کرنے پر اسے سماج کے تمام شعبوں سے سراہاجارہا ہے اور آج اس بچی کی ایمانی تقویت اور اسلامی فریضہ کی ادائگی کے موقع پر والدین، ،تمام دوست اور اہل خانہ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے اس معصوم اور اس کے
والدین اور متعلقین کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 🌹🤲
Comments
Post a Comment