مرحومہ رحمت بی تنبولی کو خراج عقیدت۔


شولاپور : شولاپور سوشل اسوسی ایشن آرٹس اینڈ کامرس کالج کے پرنسپل ڈاکٹر اقبال تمبولی کی والدہ اور ضلع پریشد اردو اسکول کی وظیفہ یاب صدر مدرس جانی میا ں تمبولی کی اہلیہ رحمت بی تنبولی کا بروز جمعہ 29 مارچ 2024 کو 86 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ میت رات دس بجے ان کے گھر صوفی، مدنی نگر بیجاپور روڈ سے نکل کر مودی قبرستان میں آخری رسومات ادا کی گئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
ادارہ "صدائے مہاراشٹر" تنبولی برادران کے غم والم برابر کے شریک ہیں۔
 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔