جلگاؤں کے نو نہال الفیض آصف سید نے اب تک کے پورے روزے مکمل ہی کئے۔


جلگاؤں (تبریز شمسی) الفیض آصف سید اس نونہال نے اب تک پورے روزے مکمل ہی کئے ہیں۔ سید الفیض تیسری جماعت ضلع پریشد اسکول لونڈھری تعلقہ جامنیر ضلع جلگاؤں کے طالب علم ہیں۔ اور آج اس بچے کی ایمانی تقویت اور اسلامی فریضہ کی ادائگی کے موقع پر اساتذہ اکرام ، دادا دادی، نانا نانی ،تمام دوست اور اہل خانہ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بچے کی خوب ہمت افزائی بھی کی۔ 
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے اس معصوم اور اس کے والدین اور متعلقین کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔