ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اردو اسکول شولاپور۔ کے ننہے روزہ دار۔
شولاپور: ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اردو اسکول شولاپور میں زیر تعلیم جماعت اول کے طلبہ و طالبات نے پہلا روزہ رکھ سب کو حیران کردیا۔
موسم گرما کی چلچلاتی دھوپ میں گرمی کی شدت بڑھ جانے کی وجہ سے کئی تندرست لوگوں نے روزہ سے منہ پھیر لیا ہے۔ایسے حالات میں اسکول کی تربیت و ترغیب پر ننھے بچوں نے اپنا پہلا روزہ رکھ سب کو حیران کر دیا ہے ۔
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اردو اسکول ہر سال بچوں میں روزہ رکھنے کا جذبہ پروان چڑھے اور بچوں میں بچپن سے روزہ رکھنے کا احساس پیدا ہو اس نسبت سے مختلف انعامات سے نوازا جاتا ہے۔اور دعاؤں سے نوازا جاتا ہے تاکہ اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائے آمین۔
ارحان ایوب علی انڈیکر
علیشاہ حضرت علی چھپربند
تمام معصوم روزہ داروں کو صدائے مہاراشٹر کی طرف سے صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔🌹🤲
Comments
Post a Comment