بی اے۔ ایم ایس۔ امتحان میں عصمت باغبان کی شاندار کامیابی۔


شولاپور (اقبال باغبان) - سولاپور کے بیگم پیٹھ میں رہنے والے جاوید اسماعیل باغبان (سندفل والے)، ان کی دختر عصمت باغبان نے مہاراشٹر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس ناشک کے ذریعہ بی اے ایم ایس آخری سال کے امتحان میں 70 فیصد نمبر حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 
 عصمت نے ویراگ کے سائی آیورویدک کالج، ہسپتال اور ریسرچ سینٹر سے بی اے ایم ایس(B.A.M.S) کی پڑھائی مکمل کی۔اس کامیابی پر عصمت باغبان کو اس کے چاچا جاوید باغبان، واحد باغبان، پھوپھاحاجی خدابخش تلجاپورے، اقبال باغبان، بھائی جا ن سلیم باغبان، زبیر باغبان، سہیل باغبان، مامو رحمن باغبان ، سکندر باغبان (تیروالے) اور دیگر حضرت نے مبارکباد دی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔